سمع نوازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موسیقی یا نغمہ وغیرہ سنانا جس سے سماعت لطف اندوز ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موسیقی یا نغمہ وغیرہ سنانا جس سے سماعت لطف اندوز ہو۔